wibiya widget

Sunday, December 6, 2009

خواتین اورٹیکنو کریٹس کی نشستوں پرپیپلزپارٹی کی نامزدگیوں کامعاملہ لٹک گیا


سکردو(وقائع نگار)قانون سازاسمبلی میںخواتین کی محضوص نشستوں اورٹیکنوکریٹس کی سیٹوں کامعاملہ پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے انتہائی تاخیر ذرائع کے مطابق ان نشستوں پرنامزدگی کافیصلہ اب پارٹی کی ہائی کمان کرے گی پارٹی ہائی کمان کی جانب سے ملنے والی ان احکامات کے بعدپارٹی کی مقامی قیادت کوکیفیت سے چارہوگئی ہے باوثوق ذرائع کے مطابق خواتین کو33فیصدمتناسب نمائندگی کے تحت سیٹیں دینے کے فیصلے کے تحت اب ضلعی سطح پرخواتین کے انتخاب کامعاملہ ختم ہوگیا ہے ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سکردوسے محضوص نشست پرجس نے خواتین اورٹیکنوکریٹس کے جس سیاسی شخصیت کونامزدکیاتھا اورٹیکنوکریٹس کے واحداوریقینی امیدوارسمجھاجارہاتھااسے اب ڈراپ کیاجارہا ہے ان کی جگہ پارٹی کی ہائی کمان خود کسی دوسری شخصیت کاانتخاب کرناچاہتی ہے جبکہ یہ بھی اطلاع کے لئے سکردوکے ایک معروف صحافی کے نام پربھی سنجیدگی سے غورکیاجارہاہے بدلتی ہوئی اس نئی صورتحال کے بعد خواتین نشستوں اورٹیکنوکریٹس کے لئے مقامی سطح پرہونے والی لابنگ اوربھاگ دوڑکاسلسلہ مانندپڑگیا ہے۔
Daily K2

No comments: